21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں لاڑکانہ زون میں زون ذمہ دار
اسلامی بہن کا شدادکوٹ ڈویژن میں شیڈول ہواجس میں 35 کے قریب ذمہ داران اورمقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
شدادکوٹ ڈویژن میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے نیک اعمال کے اجتماع میں شرکت کی۔ 63 نیک اعمال کے رسائل تقسیم کئےاجتماع میں نیت
کے موضوع پر بیان کیا گیا۔ نیک اعمال پر
عمل کے متعلق امیر اہل سنت کے فرامین بتائے گئے نیز 63 نیک اعمال کی تقسیم کاری کی
تفہیم کی گئی