21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام پچھلے
دنوں لاڑکانہ زو ن ، لاڑکانہ کابینہ، ڈویژن نصیرآباد میں پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے
اصلاح اعمال اجتماع منعقد ہوا جس میں عوام
وذمہ داران نے شرکت کی ۔
پاک سطح اصلاح اعمال ذمہ دار نے 63 نیک اعمال کے
بارے مییں تفصیلی سمجھایا ۔ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور ہر ماہ کی پہلی تاریخ تک اپنے ذیلی حلقہ میں رسالہ جمع
کروانے کی بھرپور ترغیب دلائی تمام اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔