23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 2 اکتوبر 2021 ء لاڑکانہ
کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقادہواجس میں ڈویژن تا ذیلی سطح تک کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے’’ سستی کے
نقصانات ‘‘کے موضوع پر بیان کیااورمدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو تقرریاں مکمل
کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے نیز مزید
اچھے انداز 8 دینی کام کرنے کا ذہن بھی دیا ۔