19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام حیدر آباد کی لاڑکانہ کابینہ میں طہارت کورس کا اہتمام کیا گیا۔کورس کے 2 درجے مکمل
ہوئے جس میں49 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔اس کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو وضو و غسل اور تیمم کا طریقہ، پاکی
ناپاکی کے احکام،مستعمل پانی اور نجاستوں کا بیان،اس کے علاوہ کپڑے و دیگر اشیاءپاک کرنے کا طریقہ وغیرہ بھی سکھایا
گیا۔