23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاڑکانہ ڈویژن
کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ، ماہانہ کارکردگی کا جائزہ
Sat, 15 Jul , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز لاڑکانہ ڈویژن کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں صوبہ
سندھ نگران اور لاڑکانہ ڈویژن کی ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران سلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے کی ابتداء میں نگرانِ پاکستان مجلسِ
مشاورت اسلامی بہن نے ” ایثار کے فوائد“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی تربیت ورہنمائی کی
اور مدنی پھولوں سے نوازا۔