20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں کراچی کابینہ لانڈھی میں فیضانِ
تلاوت قراٰن کورس کاانعقادہوا یہ کورس 64 مقامات پر منعقد ہوا، جن میں 1
ہزار 172 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کورس کےاختتام پر مبلغہ اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے، ہفتہ
وار اجتماع کی پابندی کے ساتھ ساتھ تجوید
درست کرنے، مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلے لینے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی نیتوں کااظہار کیا۔