19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کےشعبہ کفن
دفن کے تحت لانڈھی کابينہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں کفن دفن ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت
کی۔
کابينہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی
بہنوں کوشعبے میں کام کرنے کے نکات بتاتےہوئے، کفن دفن ٹیسٹ دینے کے لئے ترغیب
دلائی نیز اچھی کارکردگی پر اسلامی بہنوں
کی حوصلہ افزائی کی اوردینی کام کے اہداف بھی دئیےجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔