22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لانڈھی کابینہ کی 6 ڈویژن میں 7مقامات پر دینی حلقوں کا سلسلہ ہوا
جن میں کم وپیش 389 اسلامی بہنوں نےشرکت
کی ۔
ریجن تا
علاقہ سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ’’ ہم نے رمضان سے کیا لیا ‘‘کے موضوع پر بیان کیا اور رمضان المبارک میں ہونے والے دینی کاموں سے متعلق معلومات
فراہم کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔