20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت پچھلے دنوں کراچی ایسٹ ملیر کورنگی زون، لانڈھی کابینہ،
ڈویژن کورنگی ½5 میں میلاد اجتماع ہوا جس میں اسٹوڈنٹس نے شرکت کی ۔
میلاد اجتماع
میں مبلغ دعوت اسلامی محمد سلمان عطاری، ذون ذمہ دار نے شرکا کے درمیان آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی امت سے محبت
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسٹوڈنٹس کوآقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے محبت
کرنے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے دعوت
اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسٹوڈنٹس نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔