دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام25 جنوری2021ء کو کراچی لانڈھی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاح اعمال کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ کارکردگی، ماہانہ کارکردگی شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا۔ ذمہ داراسلامی بہنوں کو شعبہ کے حوالے سے اپ ڈیٹ کیااوراچھی کارکردگی پرحوصلہ افزائی کی۔