20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور ریجن جنوبی زون کی داتا صاحب کابینہ میں
واقع برانچ اچھرہ اور برانچ مزنگ کے مدنی عملے کا مشورہ
Tue, 22 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ
المدینہ و جامعتہ المدینہ آن لائن للبنین کے تحت پچھلے دنوں مدنی
عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور ریجن جنوبی زون کی داتا صاحب کابینہ میں
واقع برانچ اچھرہ اور برانچ مزنگ کے مدنی عملے نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں نگران مجلس للبنات مولانا مدثر مدنی ،رکن مجلس لاہور ریجن مولانا محمدسخاوت
مدنی اور مولانا نعیم بابر مدنی کے ہمراہ شرکا سے لبنات کا مدنی عملہ بڑھانے اور
مدنی کاموں کو تیز کرنے کے حوالے سے کلام کیا ۔(محمد فیضان عطاری مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)