21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 27جنوری2020ءبروز پیر لاہور ریجن گوجرانوالہ
زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین زون و ریجن ذمہ داران نے شرکت کی مبلغ دعوت اسلامی محمدوسیم مدنی ریجن ذمہ دارمجلس اجارہ نے مال وقف کی حفاظت کرنے ،
کارکردگیاں کا اندراج کرنے،اور اجیروں سے خیر خواہی کا جذبہ پیدہ کرنے کے حوالے سے شرکا کی تربیت فرمائی ۔(رپورٹ: عبدالرحمن مدنی ریجن ذمہ دار مجلس ائمہ مساجد)