20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور شمالی
زون کی برانچ فیضان مدینہ کاہنہ نو لاہور میں ماہا نہ مدنی مشورہ
Wed, 10 Feb , 2021
3 years ago
شعبہ فیضان آن
لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام 03فروری
2021بروز بدھ رکن مجلس سخاوت رضا عطاری مدنی اور نگران مجلس للبنات مولانا مدثر
عطاری مدنی نے لاہور شمالی زون کی برانچ فیضان
مدینہ کاہنہ نو لاہور میں شفٹ ناظمین،
برانچ ناظمین، تعلیمی ذمہ داران کا ماہانہ
مدنی مشورہ کیا ۔
مدنی مشورے میں
لاہورریجن للبنات کے ریجن ذمہ دار علی حسن عطاری اوررکن مجلس مبارک عطاری نے شرکت کی ذمہ داران نے شرکاء کو تعلیمی
و انتظامی معاملات پر مختلف اہم نکات دیتے ہوئے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی للبنات کے معاملات کے حوالے سے تربیت کی ۔(رپورٹ: محمد
فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)