20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تعلیمی شعبہ بنام فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کی جانب سے لاہور
میں مفتشین و
معاونین کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں
مفتش ،
معاون اور ڈویژن تعلیمی ذمہ داران و ٹرینر
ز نے شرکت کی ۔
رکنِ
مجلس محمد رضوان افضل عطاری اور لاہور
ڈویژن تعلیمی ذمہ دار محمد فیصل
ایاز عطاری نے مدنی مشورے میں تعلیمی و
تفتیشی معاملات کے موضوعات پر تربیت کی اور شرکا کوٹیلی تھون جمع کرنے کی ترغیب بھی دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔ (رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری
مدنی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)