دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت لاہور ریجن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور ریجن کے تمام زون ناظمین، برانچ ناظمین اور شفٹ ناظمین نے شرکت کی۔ رکنِ مجلس نے شرکا کی تربیت کی اور تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانے اور مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے کا ذہن دیتے ہوئے مختلف امور پر کلام کیا۔ (رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)