اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز  کے زیر ِ اہتمام ٹیسٹ کے نظام کو مزید مضبوط اور بہتر بنانے کے لیے لاہور ریجن میں ایک ٹیسٹ ذمہ داراسلامی بہن کا تقرر کیا گیاتاکہ مدرسات سے فالو اپ کو مضبوط بنا کر ٹیسٹ کی کمزوریوں کو دور کیا جا سکے۔اللہ عزوجل ہمیں قبروآخرت کے امتحان کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔