18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام 23 جون 2020ء کو لاہور ریجن میں
علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں پاک سطح اور لاہور ریجن کی علاقائی ذمہ داران سمیت کابینہ ذمہ داران اسلامی بہنوں
نے شرکت کی ۔ پاک سطح اور لاہور ریجن کی
علاقائی ذمہ داران اسلامی بہنوں نے ابتداءً 26 منٹ علاقائی دورہ کے مدنی پھول بیان
کئے گئے، بعد ازاں انفرادی طور نیکی کی دعو ت پیش کی گئی۔