اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن میں” طہارت کورس“ کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں لاہور ریجن و زون شارٹ کورسز ذمہ دار ان اورلاہور ریجن شارٹ کورسز دفتر ذمہ دار اسلامی بہن سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو اور غسل سے متعلق ضروری مسائل کے بارے میں معلومات فراہم کی۔