22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن میں بذریعہ ٹیلی فون مدنی مشورے کاانعقادہواجن میں شیخوپورہ
، قصور ،حافظ
آباد کی زون کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی
سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئےاسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کام کرنے کےحوالےسے نکات بتائے اور ڈونیشن جمع کرنے کے لئے کوششں کرنے کاذہن دیا
نیز اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کےاہداف بھی دیئے
جس پر اسلامی بہنوں نےا چھی نیتوں کااظہارکیا۔