20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورے کاانعقاد ہوا جس میں زون شارٹ کورسز کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے ماہانہ جدول کارکردگی
دینے کےحوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتائے اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن سہ ماہی مدنی مشورہ لینے اور شعبے کو مضبوط کرنے کےحوالے سے اسلامی
بہنوں کی ذہن سازی کی اور دارالسنہ للبنات
کی تقرری مکمل کرنے کے حوالے سے مدنی
پھول دیئے ۔