20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 30اکتوبر2019ء کو جنوبی زون لاہورکے
شفٹ ناظمین اور برانچ ناظمین کامدنی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن
لائن نےشرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نظام کو مزید
مضبوط وبہتر بنانے نیز ماہ ر بیع الاول کی آمد کی خوشی میں برانچز کی سجاوٹ کے
حوالے سےنکات دئیے۔علاوہ ازیں ٹیلی تھون
کے حوالے سےکوششیں تیز کرنے کےاہداف دئیے۔ (رپورٹ،محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)