19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام17 جون 2020ءبروز بدھ
ریجن لاہور میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا
گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور ون
ڈے سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو اللہ پاک کی بارگاہ میں توبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔