21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور کینٹ
ڈاکٹرز امین لوہاری گیٹ والے کے گھر اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات خواتین نے شرکت
کی۔
لاہور ریجن
شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیز گھر اور ہسپتالوں میں ڈونیشن بکس رکھوانے کی ترغیب دلائی۔