دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان  کے تحت19 ستمبر 2019ء کو ذمّہ دران نے رکنِ مجلس کے ہمراہ گرین ٹاؤن لاہور میں ایک کمپنی کے مالک سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے مدرسۃ المدینہ بالغان کا تعارف پیش کیا اور اس میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔