مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کاہنہ نو لاہور میں مدنی مشورہ

مدرسۃ المدینہ آن لائن لاہور ریجن کے شفٹ ناظمین اور برانچ ناظمین کی شرکت

تفصیل:

دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 10جنوری2020ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کاہنہ نو لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور ریجن کے شفٹ ناظمین او ر برانچ ناظمین نے شرکت کی۔رکنِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے شرکا کی تربیت کی۔نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے ویڈیو کال کے ذریعے شرکائے مشورہ کومختلف نکات فراہم کئے۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)