21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت جوہر
ٹاؤن لاہور میں سیاسی دفتر کے علاوہ مختلف
جگہوں میں بالغان کا سلسلہ ہوتاہے جس میں
عاشقانِ رسول قراٰن پاک کی تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔