19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے تحت 9دسمبر2019ء کولاہور کے مدرسۃ المدینہ
میں مدنی حلقہ ہوا جس میں کابینہ ذمّہ دار ،مدرسۃ المدینہ کے ناظم، مدرسین اور
طلبائے کرام نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار مدرسۃ المدینہ للبنین نے شرکا کی تربیت کی
۔حلقے کے اختتام پر امیر اہلِ سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی صحت
یابی کے لئے دعا بھی کی گئی۔(محمد
عدنان رضا عطاری، ریجن ذمہ دارمدرستہ المدینہ للبنین)