22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد زون جامشورو
کابینہ ڈویژن کوٹری میں نیکی کی دعوت
کاسلسلہ ہوا جس میں زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ نگران اور ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ ملکر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات خواتین کو نیکی کی دعوت دی ۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات خواتین کو مدنی چینل دیکھنے،ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
میں شرکت کرنے اور اپنے گھروں میں دینی حلقے منعقد کروانےکاذہن دیا جس پر انہوں نے
اچھے تاثرات کااظہار کیا۔آخر میں شخصیات اسلامی بہنوں کو ماہنامہ فیضان مدینہ اور مکتبۃ المدینہ کےمطبوعہ مختلف رسائل بھی
تحفے میں دئیے ۔