21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن کوٹ
مومن کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہواجس میں ذیلی سطح تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت جامعۃ المدینہ کی ناظمات اور طالبات نے
شرکت کی ۔
فیصل
آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورجن علاقوں میں
مدنی کام نہیں ہے ان میں دعوت اسلامی کا مدنی کام شروع کروانے کا ذہن دیا ،ٹیلی
تھون کے حوالے سے کلام کیا اور مختلف اہداف بھی طے کئے۔