دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی لانڈھی کابینہ کورنگی نمبر 3 میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ڈویژن مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبےمیں بہتری کے حوالے سے کلام کیااور اسلامی بہنوں کو اہم نکات سمجھائے نیز کفن دفن ٹیسٹ دینے کی دلائی جبکہ شعبے میں بہتری کےحوالے سے اہداف بھی دیئے۔