دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 1 لانڈھی کابینہ کی ڈویژن کورنگی ساڑھے 3 میں محفلِ نعت کاانعقادہواجس میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے محفل نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کاتعارف کرواتےہوئے دینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیا اور اس حوالےسےنکات بھی بتائے ۔مزید مدنی مذاکرہ دیکھنےکاذہن دیتےہوئےہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنےکاذہن دیا ۔