اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیرِ اہتمام کراچی کورنگی ساڑھے تین نمبر میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کونیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔