19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں کورنگی
کابینہ کراچی میں مختلف مقامات پر نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہواجن میں کم و بیش 233 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے پہلے
آنے والی وہ اسلامی بہنیں جو اَب نہیں آتیں ان پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں
علم دین حاصل کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا جس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔