اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام کوئٹہ کابینہ میں شخصیات خواتین کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں لیڈی ڈاکٹرز ، ٹیچرز اور وکیل سمیت شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

پاک سطح ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔