20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس اطراف گاؤں کے تحت 8 اکتوبر2019ء کو پنجاب کے شہر چنیوٹ میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کسان اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اطراف کابینہ
ذمہ دار نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور کھیتوں کے عشر کے ذریعے دعوتِ اسلامی کے ساتھ
تعاون کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد شعیب رضا عطاری مجلس کارکردگی سرگودھا زونل
دفتر)