دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت10 دسمبر 2021 جدون سینٹر کے قریب جامعۃ المدینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا  جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جس میں ڈویژن مشاورت اسلامی بہن نے” مدنی مذاکرہ کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور علاقہ مشاورت اسلامی بہن نے امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی پھول بیان کیے، نماز چاشت و اشراق کے فضائل بیان کیے،اسلامی بہنوں کو نیک اعمال پر عمل کا ذہن دیا۔