20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون کھرڑیانوالہ کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 28 Nov , 2020
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون کھرڑیانوالہ کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں شاہ کوٹ اور سانگلہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ٹیلی تھون کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور اہداف پورا کرنے پر کلام کیا نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔