18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
روز ساؤتھ اور ایسٹ ڈسٹرکٹ کے ڈسٹرکٹ اور
ٹاؤن ذمہ داران کا عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ خدام المساجد والمدارس کے آفس میں
بعد نماز عشاء مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن
شوریٰ سید لقمان عطاری نے ٹاؤن میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی کا
جائزہ لیا اور اسلامی بھائیوں کو ٹیلی تھون مہم میں بڑھ چڑھ حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:
شعبہ خدام المساجد والمدارس کراچی، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)