21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل ریجن
سرگودھا زون خوشاب کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 1 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام فیصل ریجن سرگودھا
زون خوشاب کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں حلقہ
سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
سرگودھا زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقرریوں پر کلام کیا نیزٹیلی تھون کے
حوالے سے نکات فراہم کرتے ہوئے 15 نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون کے لئے بڑھ
چڑھ کر اپنی خدمات دینے کی ترغیب دلائی۔