8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت  11جون 2020ء بروز جمعرات کھوڑیہ شہر کے جامعۃ المدینہ میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے ناظمین،مدرسین، اراکین
کابینہ،نگران کابینہ سمیت ڈویژن نگران نے
شرکت کی۔  مبلغ دعوت اسلامی نگران زون حاجی نعیم عطاری نے امیر
اہلسنت کی طرف سے ملے ہوئے 6 مدنی کاموں کے حوالے سے شرکا کی تربیت فرما ئی
اور مدرسۃ المدینہ بالغان کو مزید مضبوط
کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: صغیر عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	