19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبے فنانس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سائٹ ایریا کابینہ میں تربیتی سیشن
ہوا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
فنانس زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈونیشن سے متعلق معاون نکات اور ای رسید
پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ رسیدوں کی حفاظت اور ہر ہر ڈونر تک رسید پہنچانے کے
متعلق شرعی مسائل بیان فرمائےجس پر کئی
اسلامی بہنوں نے نیتیں پیش کیں ۔