18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس اوراد عطاریہ کے زیر اہتمام
1 دسمبر 2020 ءکو صدیق آباد میں ریجن مشاورت اسلامی بہن نے اپنے شعبہ اوراد عطاریہ کا مدنی مشورہ کیا جس
میں بستہ مجلس ذمہ دار ان اور زون ذمہ
داران نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں ذمہ دار ان کی تربیت کی گئی۔ کارکردگی کے حوالے سے کلام ہوا جس میں مزید بہتری کے حوالے سے توجہ دلائی گئی نیز احساس ذمہ داری سے کام کرنے کا ذہن دیا گیا، آخر میں ٹیلی تھون کی کارکردگی بھی وصول کی گئی۔