9 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کابینہ اور ڈویژن سطح اسلامی بہن نے شخصیت کے گھر محفلِ میلاد
میں شرکت
Mon, 28 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کے شعبے مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں کراچی لیاقت آباد کے علاقہ (دستگیر)
میں کابینہ اور ڈویژن سطح اسلامی بہن کی اہل ثروت اسلامی بہن کے یہاں محفلِ میلاد
میں شرکت ہوئی جس میں کم و بیش 100 اہل ثروت شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔