20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس جامعۃالمدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن نگران اسلامی بہن نے سرجانی ٹاؤن کے جامعۃالمدینہ
وزٹ کیا اور طالبات کے درمیان ’’غوث پاک کا علم دین‘‘ سیکھنے و سکھانے کا جذبہ بیان
کیا۔
دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لیکر علم دین
کے فروغ کا ذہن دیا۔ ناظمہ و معلمات کے درمیان مدنی مشورےمیں انہیں بھی مدنی کاموں
میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر 2 معلمات نے ذمہ داری لینے کی نیت بھی کی۔