21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 22 اکتوبر 2020 ء کو
ریجن نگران اسلامی بہن نے لانڈھی اور
کورنگی کابینہ کی علاقائی نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیاجس میں ماہ ربیع الاول میں ہونے والی محفلِ نعت کے ذریعہ
کس طرح مدنی کاموں کو بڑھایا جا سکتا ہے اس پر کلام ہوا نیز ایسی جگہوں پر محفل
نعت رکھنے کا ذہن دیا جہاں اب تک مدنی کاموں کا آغاز نہیں ہوا۔ ساتھ ہی دار السنہ
کے کورسز میں اسلامی بہنوں کے داخلے کے اہداف بھی دیئے گئے۔