اسلامی بہنوں کی  مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن مشاورت شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں زون مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

جامعات المدینہ میں ہونے والے کورس آئیں مدنی کام سیکھئے پر کلام و تربیت ہوئی جدول پر حوصلہ افزائی کی گئی۔ ذمہ داران کی تقرری کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے اہداف بھی طے کئے گئے۔