21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لانڈھی کابینہ سے 2 پرنسپل
اسلامی بہنوں کو ذمہ دار اسلامی بہن کے
ہمراہ دارالسنہ کا وزٹ کروایا گیا۔ شخصیات
اسلامی بہنوں نے 12دن کے رہائشی مدنی کام کورس کا وزٹ کیا جس پر ایک شخصیت اسلامی بہن نے چھٹیوں کے دنوں میں رہائشی کورس
کرنے کی نیت کی۔