19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس فنانس کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں ریجن کراچی، کوئٹہ زون میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں
اسلامی بہنوں کو سفری اخراجات کے حوالے سے مدنی پھول دئیے گئے نیز تمام ذمہ داران
کو رسالہ کارکردگی کو بڑھانے کے حوالے سے ذہن دیا۔آخرمیں فنانس ڈیپارٹمنٹ کے اسٹال
لگانے اور گھریلو صدقہ بکس رکھنے کا ذہن دیا گیا۔