19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبے فنانس کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں کراچی ، کابینہ محمودآباد میں فنانس کا سالانہ اجتماع
ہوا جس میں فنانس ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فنانس کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی
بہنوں کو ای رسید کے متعلق رہنمائی دیتے ہوئے شرعی مسائل بیان کئے گئے۔آخر میں
اسلامی بہنوں نے رسالہ ”چندہ کرنے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں“سے ٹیسٹ بھی دیا۔