21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لیاری کے علاقہ الفلاح روڈ کے ذیلی حلقے میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں 24
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے توبہ کے متعلق بیان کیا اور نیک اعمال پر عمل کرتے ہوئے روزانہ صلوۃالتوبہ
پڑھنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے اپنی نیتوں
کا اظہار کیا جبکہ3 اسلامی بہنوں نے اصلاح اعمال رہائشی کورس کرنے کی بھی نیت کی۔
آخر میں نیک اعمال کی الجھنوں پر بھی کلام ہوا اور رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔